ممبئی: ESIC اسپتال حادثہ مہلوکین کی تعداد ۸؍پہنچی

: ESIC اسپتال حادثہ مہلوکین کی تعداد ۸؍پہنچی، ۱۰۰؍سے زائد زخمی ممبئی کے اندھیری واقع ای ایس آئی سی اسپتال میں پیر کی شام لگی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 8 پہنچ گئی ہے۔ اس حادثہ میں مریض اور ان کے تیمارداروں سمیت 100 سے زائد لوگ جھلس گئے ہیں۔ممبئی کے اندھیری واقع ای ایس آئی سی کامگار اسپتال میں 17 دسمبر کی شام آگ لگنے سے اب تک 8 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ آگ لگنے کے بعد سے راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔مرکزی وزیر برائے محنت سنتوش گنگوار نے آگزنی می

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *