زینبیہ میںبعنوان مدح نبی ؐو امام ؑ جشن منعقد ہوا 

ممبئی:بزم احسن کی جانب سے اک طرحی محفلٍ مقاصدہ 25 نومبر کو بعنوان  مدحٍ نبی (ص)و امام (ع) زینبیہ امام بارگاہ میں منعقد ہوا جسمیں کافی تعداد میں شعراء نے نذرانئے عقیدت پیش کیا ان میں مہدی اعظمی زوار اعظمی نقی بنارسی ڈاکٹر شعور اعظمی مشہود داناپوری قدسی لکھنؤی محسن زیدی جاوید رضوی فصیل کاظمی امید اعظمی ساحل اعظمی اشک ہلوری افضل اعظمی قیصر اعظمی خورشید ہلوری اور دیگر شعرائے کرام نے بھی کلام پیشک کئےقیصر عقیل نے نظامت کے فرائض انجام دئے آخر میں مولانا حسنین کراروی صاحب کے دعائیہ کلمات سے محفل کا اختتام ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *